Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

مسلم لیگ ق کے18اراکین نے رابطہ کرلیا، وفاقی وزیر اطلاعات ۔پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کمیٹی نے صدر کو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے دعوت دینے سے متعلق قرار داد کا مسودہ تیار کر لیا۔مواخذے کا مقابلہ کرنے کے لئے صدر پرویز کے ماہرین سے رابطے ۔ آئینی اختیارات کے استعمال سمیت مختلف آپشنز پر غور۔صدر کے خلاف پیش کی جانے والی چارج شیٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا:
)وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کے اٹھارہ اراکین نے پیپلز پارٹی سے رابطہ کیاہے ۔ جبکہ دیگر جماعتوں کے اراکین بھی پیپلز پارٹی رابطے میں ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ مسلم قاف کے اراکین کی پیپلز پارٹی میں شمولیت جمہوریت کے فروغ کے لیے ہے اور وہ جمہوریت کی تاریخ میں صحیح سمت کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر کے مواخذے کے حوالے سے قرارداد کا مسودہ کل صوبائی اسمبلیوں کو بھجوایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے پانچ اور فارورڈبلاک کے چار سینیٹروں نے صدر کے مواخذے کی حمایت کا فیصلہ کیا جبکہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ارکان پر مشتمل کمیٹی نے صدر پرویز مشرف کو اعتماد کا ووٹ لینے کی دعوت دینے کے لئے پارلیمینٹ میں پیش کی جانے والی قرار داد کا مسودہ تیار کر لیا ہے ۔ قرار داد کے قانونی پہلووں پر غور کے لئے طلب کرنے پر وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک زرداری ہاوٴس پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جس قرار داد کے ذریعے صدر مملکت کو پارلیمینٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کی دعوت دی جائے گی اس میں صدر کے خلاف سات نکات کو بنیاد بنایا جائے گا جن کے مطابق پہلا الزام یہ ہے کہ صدر نے کنگز پارٹی کے ساتھ مل کر جمہوریت کی راہ میں رکاوٹ پیدا کی۔ دوسرا الزام یہ ہے کہ صدر کی پالیسیوں سے وفاق کمزور ہوا ۔ صدر کی معاشی پالیسیوں سے ملک معاشی بحران سے دو چار ہوا۔۔۔ مزید

سکیورٹی فورسز کے 150 کے قریب اہلکار تین روز سے طالبان کے محاصرے میں ہیں ،حکومتی عہدیدار کا اعتراف ،فورسزکی کارروائی میں 70عسکریت پسند ہلا ک ،60زخمی ،40سکیورٹی اہلکاروں کوجاں بحق کرنے کادعویٰ:
قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں حکام نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ مقامی طالبان کے ساتھ برسرِ پیکار سکیورٹی فورسز کے 150 کے قریب اہلکار گزشتہ تین روز سے طالبان کے محاصرے میں ہیں ،فورسزکی کارروائی میں 70عسکریت پسند ہلا ک ،60زخمی ،40سکیورٹی اہلکاروں کوجاں بحق کرنے کادعویٰ۔باجوڑ میں ایک اعلی حکومتی اہلکار نے نام نہ بتانے کی شرط پر” برطانوی ریڈیو،، کو بتایا کہ تین دن قبل صدر مقام خار سے تقریباً بارہ کلومیٹر دور لوئی سم کے علاقے کی جانب جن دو سو کے قریب اہلکاروں نے پیش قدمی کی تھی ان میں سے ایک سو پچاس کے قریب اہلکار طالبان کے محاصرے میں ہیں۔ اہلکارکے مطابق ایک سو پچاس کے قریب اہلکاروں کو مسلح طالبان نے چاروں طرف سے محاصرے میں لے لیا ہے اور انہوں نے گزشتہ تین روز سے کھانا نہیں کھایا ہے اور نہ ہی انہیں پانی دستیاب ہے۔ یہ اہلکار مزاحمت کے طور پر ایک آدھ فائر بھی کر لیتے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ تین دنوں کی جھڑپوں میں سکیورٹی فورسز کے کئی اہلکار مارے بھی گئے ہیں جنکی لاشیں وہاں پڑی ہیں اور انہیں اٹھانے کا کوئی موقع نہیں مل رہا۔ان کے بقول مارے جانے والے اہلکاروں کی حتمی تعداد معلوم نہیں ہوسکی ہے البتہ ہمارے اندازے کے مطابق تیس کے قریب اہلکار ہلاک ہوئے ہونگے۔ دوسری طرف طالبان نے جن 26 اہلکاروں کو یرغمال بنائے جانیکا دعویٰ کیا ہے ان میں سے باجوڑ اسکاوٴٹس سے تعلق رکھنے والے صوبیدار غو ث الدین کی برطانوی ریڈیو سے فون پر بات کرائی گئی ہے ۔۔۔ مزید

تازہ ترین خبریں

کورکمانڈرکانفرنس،فوج کاسیاسی صورتحال میں‌غیرجانبداررہنےکافیصلہ صدرمشرف مستعفی ہوجائیں انہیں‌محفوظ راستہ دےدیاجائیگا،وزیرخارجہ اولمپک مشعل روشن،3ارب سےزائدافراد نے اولمپکس کی افتتاحی تقریبات دیکھیں
صدر کے مواخذے کیلئے دونوں ایوانوں میں حکمران اتحاد کی پوزیشن ڈاکٹرعافیہ کوکئی برس امریکی حکام نے بہیمانہ تشددکانشانہ بنایا، وکیل الین وائٹ گزشتہ ہفتےروزمرہ استعمال کی اشیاکی قیمتوں میں31.72فیصداضافہ ہوا
صدرمواخذےکیلئےصوبائی اسمبلیوں میں پہلےقراردادپیش کی جائیگی، وزیراطلاعات پاکستان میں دہشتگردی نیٹ ورک،بعض عناصرکےرابطوں پرتشویش ہے،امریکہ ن لیگ نےوفاقی کابینہ میں واپسی کیلئے4وزراءکےناموں کااعلان کردیا
صدرکامواخذہ اوراٹھاون ٹوبی کااستعمال مسائل کا حل نہیں،مشاہدحسین نیب کوفوری طورپرختم کیاجائے، سینیٹ میں متفقہ قراردادمنظور جنوبی اوسیشیا میں روسی،جارجیاکی فوج میں‌جھڑپیں،ہلاکتیں1ہزارہوگئیں
مواخذہ،اصل ججزنہ ہونےکی وجہ سے دیگرججزصدرکاساتھ دےسکتےہیں،اعتزاز صدرکےمواخذےکےبارےمیں قرارداد11اگست کو اسمبلی میں پیش کی جائیگی صدرکامواخذہ ججزکی بحال کی طرف پہلا قدم ہوگا،احسن اقبال

 
 

 
 
آج كا سوال
پاکستانی نژادامریکی ڈاکٹرعافیہ صدیقی طویل گمشدگی کے بعدامریکی قید کی صورت میں منظر عام پر آئی ہیں اور امریکہ نے اُن پر اپنے سول و فوجی اہلکاروں پر فائرنگ سمیت مختلف الزامات لگائے ہیں۔آپ کے خیال میں ان الزامات میں کتنی سچائی ہو سکتی ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
امریکہ نے5سال تک قید، تشدد میں رکھنے کے بعدیہ الزامات لگائے ہیں جو بظاہر جھوٹ کا پلندہ لگتے ہیں۔
امریکہ سے کسی انصاف کی امید نہیں ہے ،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان لانے کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات کئے جائیں۔
اگر ڈاکٹر عافیہ صدیقی واقعتا قصور وار ہیں تو تمام ثبوت پاکستان سمیت دنیا بھر کی عوام کے سامنے پیش کئے جائیں۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

 



 

 







Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Father's Day gifts to Pakistan, Father day gifts, gifts to your dad, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2008. All rights reserved.